ہفتہ شانِ رحمۃ للعالمین

"محمد ﷺ فار آل" مہم Week of Blessings: حضورﷺ کی ذات کا تعارف کروانے کی عالمگیر مہم

  • یوتھ امپاوَرمنٹ سوسائٹی
Youth Empowerment Society

حضور ﷺ کو خدا نے ہر صفت میں باکمال بنایا ہے۔۔۔ان کی ذات میں محبوب (جس سے محبت کی جائے) کی تمام خصوصیات بدرجہا اتم موجود ہیں۔۔۔"جو بھی ان کو پہچان گیا وہ ان کی غلام بن گیا"۔۔۔اسی روح کے ساتھ حضور ﷺ کا پاکیزہ تعارف دنیا بھر میں عام کرنے کا وقت ہے۔ رسول کریمﷺ کی سیرت کو عالمی سطح پر عام کرنے کے لیے ہفتہء رحمت کا آغاز۔۔۔۔

مزید پڑھیے

12 ربیع الاول: ولادتِ رسول کریم ﷺ کا مبارک تذکرہ، دل نشین انداز میں

  • محمد کامران خالد
1665285082.webp

آج کی تاریخ وہ تاریخ ہے جس کے انتظار میں پِیرکُہَن سال دَہر نے کروڑوں برس صَرف کردیے۔ سیارگانِ فلک اسی دن کے شوق میں ازل سے چشمِ براہ تھے۔۔۔۔۔ ربیع الاول کا مہینا تھا، دو شنبہ (سوموار) کا دن تھا۔ اور صبح صادق کی ضیاء بار سہانی گھڑی تھی۔۔۔۔۔۔حضور ﷺ کی ولادت کا دل نشیں تذکرہ

مزید پڑھیے

12 ربیع الاول: حضرت محمد رسول اللہ ﷺ کی حیات طیبہ ایک نظر میں (ٹائم لائن) قسط دوم

  • محمد کامران خالد
1665232293.webp

حضور نبی کریم ﷺ خدا کے آخری نبی۔۔۔ہمارے دلوں کا سُرور۔۔۔انکھوں کی ٹھنڈک۔۔۔رسول اللہ ﷺ کی حیات طیبہ کے اہم واقعات کا سال وار جائزہ ۔۔۔12 ربیع الاول پر خصوصی تحریر

مزید پڑھیے

12 ربیع الاول: حضرت محمد رسول اللہ ﷺ کی حیات طیبہ ایک نظر میں (ٹائم لائن) قسط اول

  • محمد کامران خالد
حضرت محمد رسول اللہ ﷺ

حضور نبی کریم ﷺ خدا کے آخری نبی۔۔۔ہمارے دلوں کا سُرور۔۔۔انکھوں کی ٹھنڈک۔۔۔رسول اللہ ﷺ کی حیات طیبہ کے اہم واقعات کا سال وار جائزہ ۔۔۔12 ربیع الاول پر خصوصی تحریر

مزید پڑھیے

12 ربیع الاول: یومِ ولادتِ رسول اللہ ﷺ کیسے منائیں؟

  • محمد کامران خالد
1665118973.webp

بارہ ربیع الاول (ولادت رسول اللہ ﷺ) کو یادگار کیسے بنائیں؟ محمد ﷺ سب کے لیے۔۔۔ ربیع الاول کی سرگرمیاں: مطالعہ سیرت، شجرکاری، کھانا کھلانا، صفائی ستھرائی اور۔۔۔ ربیع الاول کے حوالے سے خوب صورت تحریر

مزید پڑھیے

بارہ 12ربیع الاول: عشرہ شانِ رحمۃ للعالمین ﷺ پر سکول طلبہ کے لیے بہترین تقریر

  • احمد سجاد بابر
حضرت محمد رسول اللہ ﷺ

ربیع الاول کا مبارک مہینہ شروع ہونے والا ہے۔ خاتم النبیین ﷺ کی ولادت باسعادت کے موقع پر سکول اور مدرسے کے طلبہ و طالبات کے لیے تقاریر کا سلسلہ شروع کیا جارہا ہے۔ اس سلسلے کی پہلی تقریر پیشِ خدمت ہے:

مزید پڑھیے