کیا موجودہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو ملازمت میں دوبارہ توسیع مل سکے گی؟
پوری قوم شش وپنج میں ہے کہ پاکستان کی افواج کو ستارہویں سپہ سالار مل جائیں گے یا پھر سولویں پر ہی اکتفا کرنا ہوگا۔
پوری قوم شش وپنج میں ہے کہ پاکستان کی افواج کو ستارہویں سپہ سالار مل جائیں گے یا پھر سولویں پر ہی اکتفا کرنا ہوگا۔
دنیا زندگی ایک آزمائش ہے، ایک امتحان ہے۔۔۔خوشی، امن، آسودگی اور خوشحالی کے ساتھ ساتھ مسائل، مشکلات، چیلینجز اور حادثات زندگی کا لازمہ ہیں۔ لیکن کیا نوحہ کناں رہنے اور صرف حکومتِ وقت کو کوستے رہنے سے مسائل کا حل ممکن ہے۔۔۔پتھر کون ہٹائے گا؟
پاکستان میں مون سون کی شدید بارشوں کی وجہ سے چاروں صوبے سیلاب کی زد میں ہیں۔ اس وقت ایک اور بحث بھی شروع ہوچکی ہے کہ آیا بارشوں کے نظام پر قابو پانا ممکن ہے۔کیا سیلاب کو روکنا ممکن تھا؟ کیا پاکستان میں یہ بدترین سیلاب ہے اور اچانک آیا ہے؟س ضمن میں ہارپ ٹیکنالوجی بھی ایک بار پھر زیر بحث ہے۔ سوال پوچھا رہا جارہا کہ کہیں پاکستان میں حالیہ بارشوں کی پیچھے "امریکی سازش" تو نہیں۔۔۔آخر
پاکستان زندہ دل لوگوں کا ملک، یہاں کے رنگ دنیا کے بہترین رنگ۔۔۔کھیل، شادی بیاہ، مذہب۔۔۔۔ہر رنگ کے ہزاروں رنگ۔۔۔آئیے آپ کو ایسے دس رنگ دکھاتے ہیں۔
کیا آپ جانتے ہیں کہ 1965 میں پاک بھارت جنگ کی ایک سڑک کے تنازعے سے شروع ہوا؟ اس جنگ کی پہل کس ملک نے کی؟ بھارت پاکستان پر کوئی چڑھائی کرنے آیا تھا؟ جانیے 1965 کی جنگ کی تین بڑی وجوہات
میٹرک سائنس گروپ کے طلبہ کا خواب ہوتا ہے کہ وہ میڈیکل کے شعبے میں جائیں۔۔۔یعنی ڈاکٹر بن جائیں۔۔۔کیا ایم بی بی ایس کے علاوہ بھی میڈیکل شعبے میں جانا ممکن ہے؟ میٹرک میں کامیاب ہونے والے طلبہ اور والدین کے لیے ایک راہنما تحریر
حکومتی اقدامات کے نتیجے میں مہنگائی سے ستائی عوام کے لیے لاہور ہائی کورٹ کی راول پنڈی رجسٹری کے جسٹس جواد حسن کا بڑا فیصلہ۔
سوال یہ ہے کہ کیا یہ قرض پاکستان کی اجڑتی اور روز بروز دگرگوں ہوتی معیشت کو سہارا دے سکے گا۔ کیا یہ قرض ملک میں آنے والے موجودہ سیلاب زدگان کی بحالی سمیت کسی بڑے ڈویلپمنٹ پروگرام پر لگ سکے گا یا پھر یہ سارا قرض پچھلے قرضوں پر سود کی ادائیگی میں ہی صرف ہوجائے گا۔
ایک طرف ملک سیلاب میں ڈوبا جارہا ہے، غریب آدمی کی زندگی اجیرن ہوئی پڑی ہے لیکن میڈیا کو سیاسی چال بازیاں اور جوڑ توڑ دکھانے سے فرصت ہی نہیں مل رہی!
آج فیصلہ ہوگا کہ انسداد دہشت گردی کی عدالت عمران خان کو مزید ضمانت دیتی ہے یا استغاثہ عمران خان کو گرفتار کرنے کا فیصلہ لے لیتی ہے۔