ہندوستان

ہندوستان: ایک سیکولر ریاست سے مذہبی ریاست کیسے بن رہا ہے؟ امریکی رپورٹ کے چشم کشا انکشافات

  • مہ نوراحسن
1666870863.webp

سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی رپورٹ میں ایسے متعدد واقعات رپورٹ کیے گئے ہیں جن میں مذہبی اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں اور عیسائیوں کے خلاف تشدد، قتل، جنسی تشدد یا زیادتی اور نفرت پھیلانے کے مظاہر دیکھنے کو ملتے ہیں۔

مزید پڑھیے

ہندوستان میں اقلیتوں سے تعلق رکھنے والی خواتین پر کس طرح ظلم ہوتا ہے؟

  • مہ نوراحسن
1665471943.webp

ہندوستان کی اقلیتیں عموماً ہندوتوا اور بی جے پی کے نفرت انگیز رویوں کا شکار رہتی ہیں، لیکن جب بات خواتین کی آتی ہے جنہیں ایک اقلیت یا نچلے درجے کے طور پر دیکھا جاتا ہے تو امتیازی سلوک میں اور بدتری آ جاتی ہے۔

مزید پڑھیے

ہندوتوا کے جبر کا شکار ہندوستانی مسلمان دنیا کی سب سے بڑی مظلوم اقلیت کیسے بنی؟ حصہ اول

  • مہ نوراحسن
1664710121.webp

ہندوستانی مسلمان دنیا کی سب سے بڑی اقلیت ہونے کے باوجود ہندو انتہا پسندوں کے ظلم اور جبر کا شکار ہیں۔ اس جبر ناروا کے خلاف عالمی قوتیں اندھی، گونگی اور بہری بنی ہوئی ہیں۔ مہ نور احسن صاحبہ کی یہ تحریر ہندو انتہا پسندوں کے مسلم اقلیت کے خلاف نفرت اور دشمنی سے پردہ اٹھاتی ہے۔

مزید پڑھیے

ہندوستانی مسلم خواتین اپنی مسلم شناخت کی جنگ کیسے لڑ رہی ہیں؟

  • ڈاکٹرآمنہ تحسین
Kashmir Women

بات حجاب کی ہو یا اس سے آگے بڑھ کر اپنی مسلم شناخت کو قائم رکھنے کی۔ ہندوستان کی مسلمان عورت صدیوں سے اپنے دفاع اور شناخت کی جنگ لڑ رہی ہے۔ کہیں مسلمان مرد اس کا ساتھ دے پاتے ہیں اور کہیں اسے یہ جنگ اکیلے ہی لڑنا پڑتی ہے۔ کہنے کو مسلمان ہندوستان کی سب سے بڑی اقلیت ہیں، لیکن دن بہ دن کمزور ہوتی معیشت، ہندوتوا کے تابڑ توڑ حملوں کو سہتی مسلم معاشرت اور گزشتہ دو صدیوں سے نفرت کا نشانہ بننے والی قومیت سے تعلق رکھتے ہوئے اپنا دفاع کرنا کس قدر مشکل ہے ، یہ اس گرداب میں پھنسی خواتین ہی جانتی ہیں۔

مزید پڑھیے

بھارت میں ہندتوا کے نئے مسلم کش اقدامات :جرم ضعیفی کی سزا یا کچھ اور؟

  • فرقان احمد

حالیہ واقعات میں حکومتی آشیرواد سے بھارت کے دارالحکومت دہلی سمیت دیگر جگہوں پر مسلمانوں کے گھر بلڈوزر سے مسمار کیےجا رہے ہیں۔ یہ وہی دہلی ہے جس کی اینٹ اینٹ قطب الدین ایبک سے لے کر آخری مغل بادشاہ نے جوڑی تھی۔ آج اسی دلی میں مسلمانوں کے سر کی چھتیں ملیا میٹ ہو رہی ہیں اور ان کاکوئی پرسان حال بھی نہیں۔

مزید پڑھیے