جاپان

جاپانی اِنوکی پہلوان: پہلوانی سے سیاست تک کا سفر (ٹائم لائن)

  • محمد کامران خالد
1664803338.webp

عالمی شہرت یافتہ جاپانی پہلوان اِنوکی پہلوان انتقال کرگئے۔۔۔اِنوکی پہلوان کی پاکستان سے محبت کا راز کیا ہے؟ وہ کیسے دنیا میں ریسلنگ کے مقبول کھلاڑی بنے؟ انھوں نے کیسے اسلام قبول کیا؟ پاکستان کے کس پہلوان نے اِنوکی پہلوان سے بدلا لیا؟ انھوں نے بطور سیاست دان کون سے کارنامے سرانجام دیے؟ جانیے اس پہلوان کی کہانی ۔۔۔۔پہلوانی سے سیاست تک سفر

مزید پڑھیے

جاپان میں 600 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار والی "ہوا میں تیرتی ٹرین" کا افتتاح

  • ملک محمد شاہد
دنیا میں جاپان سمیت چین، جرمنی اور امریکہ میگلیو ٹرین بنارہے ہیں

جاپان میں دنیا کی تیز ترین ٹرین کا افتتاح ہوگیا ہے۔ یعنی پلک جھپکتے ہی ایک شہر سے دوسرے شہر پہنچنا ممکن۔ پاکستانیوں کے لیے خوش خبری،لاہور میں بھی پہلی تیز رفتار ٹرین ۔ ۔ ۔

مزید پڑھیے

شنگریلا سمٹ:کیا نصف صدی تک پرامن رہنے والے ممالک پھر عسکریت کی طرف آرہے ہیں؟

  • فرقان احمد

۔ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ چین کا خیال ہے کہ جاپان کی طرف سے اپنی پر امن رہنے کی پالیسی چھوڑ کر مسلح ہونے کی کاوشیں صرف امریکی پالیسی کا اظہار ہے۔ اپنی وہی پالیسی جس کے تحت وہ چین کو قابو میں کرنا چاہتا ہے اور کواڈ سمیت اوکس جیسے اتحاد بناتا پھرتا ہے۔ شنگریلا سمٹ میں تو شاید چینی وزیر دفاع نے جاپان کو براہ راست نشانے پر نہیں لیا لیکن آج کل چینی اخبارات جاپان کی دفاعی پالیسیوں میں تبدیلی پر کڑی تنقید کرتے نظر آتے ہیں۔

مزید پڑھیے

ہاکی ایشیا کپ 2022: کیا پاکستان ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرپائے گا؟

  • محمد کامران خالد

انڈونیشیا میں گیارہواں ہاکی ایشیا کپ جاری۔۔۔ کیا بھارت اپنی دفاعی پوزیشن برقرار رکھ پائے گا؟ اس ایونٹ میں کتنی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں؟ اس ایونٹ کی پہلی تین ٹیمیں ہاکی ورلڈ کپ 2023 کے لیے کوالیفائی کرجائیں گی۔ کیا پاکستان اس بار ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرپائے گا؟ پاکستان اب تک کتنے ایشیا کپ جیت چکا ہے؟

مزید پڑھیے

بحرالکاہل پر قبضے کی جنگ: کیا ایک نیا محاذ تیار ہے؟

  • ایلکس گٹاپولس

بحر الکاہل دنیا کا سب سے بڑا پانی کا ذخیرہ ہے۔ اس کے ایک طرف امریکہ ہے جبکہ دوسری طرف ایشیا کی مختلف اقوام کے مابین اس کے پانیوں پر بالادستی کے لیے محاذ گرم ہوتا جا رہا ہے۔ گزشتہ کچھ عرصے میں جنوبی کوریا، جاپان، چین اور آسٹریلیا سب نے اپنی بحری افواج بڑھا دی ہیں تاکہ وہ بحر الکاہل پر اپنا تسلط جما سکیں۔

مزید پڑھیے