ہوم لیس
وہ ہونٹوں سے سیٹی بجاتا بجاتا اپنے فلیٹ سے نکلا۔ دورازے کو تالا لگاتے ہوئے اُس نے سوچا آج آخری دن ہے آج دن کو کسی وقت بھی اُسکی بیوی وآپس آ رہی تھی اور پھر وہ ناشتہ کرنے باہر نہیں جایا کرے گا ویسے تو وہ پچھلے کچھ دنوں سے ریسٹورانٹ پر ناشتہ کر کے وہیں سے آفس جاتا تھا لیکن آج چھٹی کا ...