افسانہ

چاندی کا کمربند

چورنگھی کے سپر میں رہنے کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ وہاں شکار مل جاتا ہے۔ کلکتہ کے کسی ہوٹل میں اتنا اچھا شکار نہیں ملتا جتنا سپر میں۔ اور جتنا اچھا شکار کرسمس کے دنوں میں ملتا ہے اتنا کسی دوسرے سیزن میں نہیں ملتا۔ میں اب تک سات بار کلکتے آچکا ہوں صرف دو بار خالی ہاتھ لوٹا ورنہ ...

مزید پڑھیے

دھرنا

سب سےپہلےسیکریٹری نےانھیں اس بات سےمطلع کیا تھا ۔ ” آپ نےآج کا اخبار پڑھا ؟ “ فون پر اُس نےپوچھا ۔ ” آپ کےفون کی آواز سےجاگا ہوں ۔ تو بھلا اخبار کس طرح پڑھ سکتا ہوں ۔ کہیئے‘ کوئی خاص بات ، خاص خبر ؟ “ ” ہاں ! سرکار نےان اسکولوں کی فہرست جاری کی ہےجن کو سرکار نےمنظوری نہیں دی ہے۔ ...

مزید پڑھیے

نئی صدی کا عذاب

ٹینک شہر کی سڑکوں پر گولےبرساتےآگےبڑھ ر ہےتھے، لوگ بےتحاشہ خود کو ٹینک کےگولوں سےبچانےکےلئےاِدھر ، اُدھر بھاگ رہےتھے۔ گولےکبھی کسی بلڈنگ کی دیوار سےٹکرا کر پھٹتےاور آگ کا ایک شعلہ سا بلند ہوتا‘ اِس کےبعد پھر دُھواں ۔ دھیرےدھیرےجب دُھواں صاف ہوتا تو بلڈنگ میں پڑےشگاف صاف ...

مزید پڑھیے

سمینٹ میں دفن آدمی

اُس کےسامنےسمینٹ کا ایک بڑا سا ٹکڑا رکھا ہوا تھا اور اُس کےہاتھ میں سمینٹ توڑنےکی مشین ۔ اس سمینٹ کےٹکڑےمیں اُس کا دوست ، محسن ، کرم فرما دفن تھا ۔اور اُسےاِس سمینٹ کےٹکڑےکو توڑ کر اپنےاس دوست کی لاش نکالنی تھی ۔ سمینٹ کو ڈرل کرکےتوڑنےوالی مشین اس کےہاتھوں میں کانپ رہی تھی ۔ آج ...

مزید پڑھیے

بےجسم

واپس گھر پہونچنےتک ٩ بج گئےتھے۔ اسےجھنجھلاہٹ ہورہی تھی ۔ ہر بار وہ چاہتا ہےکہ جلد سےجلد گھر پہونچےلیکن اُس کی یہ چاہ کبھی پوری نہیں ہوتی تھی ۔ آفس سےنکلنےکےبعد راستےمیں کچھ نہ کچھ مسائل اُٹھ کھڑےہوتےتھےاور وہ تو دس بجےہی گھر پہونچ پاتا تھا ۔ کبھی آفس کی مصروفیات یا باس کا کوئی ...

مزید پڑھیے

گردش

بیل بجانےپر حسبِ معمول بیوی نےہی دروازہ کھولا ۔اس نےاپنی تیز نظریں بیوی کےچہرےپرمرکوز کردیں جیسےوہ بیوی کےچہرےسےآج پیش آنےوالےکسی غیر معمولی واقعہ کو پڑھنےکی کوشش کررہا ہو۔ بیوی کا چہرہ سپاٹ تھا ۔ اس نےایک گہری سانس لی اسےمحسوس ہوا کہ جیسےاس کےدل کا ایک بہت بڑا بوجھ ہلکا ...

مزید پڑھیے

تریاق

رات بارہ بجےکےقریب میٹنگ سےجب وہ گھرآئےتو اُنھوں نےشاکرہ کو بےچینی سےڈرائنگ روم میں ٹہلتا ہوا پایا ۔ اُس کی حالت دیکھ کر اُن کا دِل دھک سےرہ گیا اور ذہن میں ہزاروں طرح کےوسوسےسر اُٹھانےلگے۔ شاکرہ کی بےچینی سےاُنھوں نےاندازہ لگایا تھا کہ کچھ نہ کچھ ہوا ہےجس کی وجہ سےشاکرہ ...

مزید پڑھیے

مسیحائی

” شاید آپ لوگوں کو مریض کی جان کی کوئی پرواہ نہیں ہے۔ “ ڈاکٹر بابوجی کوچیک کرکےاُن پربھڑک اُٹھا ۔ ” اِن کو ایڈمٹ کرنا بےحد ضروری ہے۔ اِن کا فوراً خون ، شُوگر ، یورین ٹیسٹ کیجئے، سٹی اسکین کرنےکی ضرورت ہے۔ بدن کی سونو گرافی اور چھاتی کےایکسرےکی رپورٹ آنےکےبعد صحیح طور پر علاج ...

مزید پڑھیے

قومی درد

قومی درد، ایک ایسا درد ہے جو خاص طور سے ہندوستان اور پاکستان میں ہر خاص و عام کو ہوتا ہے۔ چونکہ صدیوں سے یہ درد نسلاً بہ نسلاً چلا آ رہا ہے اس لئے اگر اس درد کو اب سر درد کہا جائے تو بے جا بات نہ ہوگی۔ یوں سر دست سردرد کا علاج ہے مگر قومی درد کا ابھی تک کوئی علاج نہیں نکلا، مجھے تو ...

مزید پڑھیے

دو بیل

رات آخری ہچکیاں لے رہی تھی، اور دور مشرق میں افقی لکیر پر روشنی جاگ رہی تھی۔ جوں جوں وقت گزرتا جاتا تھا، کرہ ارض پر سورج کی ہلکی سفید روشنی چھا رہی تھی، بوڑھے احمد نے کھڑکی کھولی اور جھانک کر سامنے نگاہ دوڑائی، پورے بیس دن کے بعد اس نے اس کھلے میدان کو دیکھا تھا، وہ اپنی زندگی ...

مزید پڑھیے
صفحہ 140 سے 233