شہر

کسی بھی شہر سے تمہیں کبھی بھی لوٹ آنا ہو
شہر میں کسی کو بھی بتا دینا
سارا شہر جانتا ہے
تمہارے لوٹ آنے کی خبر
شہر میں کس کو دینی ہے