خط

شاید میں نہ لکھوں تمہیں خط
تم خود ہی خود کو
میں بن کے لکھ دینا
وہ کیا ہے نا پھر تمہیں پہلے سے پتا ہوگا
کی کون سا خط تمہیں نہیں کھولنا ہے