ایک طرفہ عشق ہمانشو شرما ہمانشو 07 ستمبر 2020 شیئر کریں میں اپنی نظم سے بھری ڈائری ہاتھ میں پکڑے تمہارے سامنے جب بھی پڑھنا چاہتا ہوں میرے ہاتھ اور میری زبان دونو لڑکھڑاتے ہیں یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ مجھے نظموں سے عشق تو ہے پر وہ ایک طرفہ ہے