سازش

سازش کی عجیب سی علامت
بولیں تو کہیں مبالغہ ہے
چپ ہیں تو ضمیر کی ملامت