سانپ ہمیشہ سانپ رہے گا

کسی بھی رنگ کا ہو
کوئی بھی روپ ہو اس کا
حسیں دل کش وہ جتنا ہو
مگر سن لو
سپولا سانپ کا بیٹا
ہمیشہ سانپ رہتا ہے