روک کے اشک نوک مژگاں پہ شگفتہ بھٹی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں مسکرانا سکھا دیا ہم کو دے دیا حرف جوڑنے کا ہنر شعر کہنا سکھا دیا ہم کو شکریہ آپ کی محبت کا درد سہنا سکھا دیا ہم کو