ہائیکو

پیار شرطوں پہ مل نہیں سکتا
پھول ہوتا ہے بہت نازک سا
شک کے کانٹوں پہ کھل نہیں سکتا