رشک بھرے دو سوال محمد احمد 07 ستمبر 2020 شیئر کریں کاسنی رنگ کا وہ جو چھوٹا سا پھول اس کے بالوں میں ہے کن خیالوں میں ہے اور آویزے جو جھلملاتے ہوئے اس کے کانوں میں ہیں کن اڑانوں میں ہیں