حیرت محمد احمد 07 ستمبر 2020 شیئر کریں ایک بستی تماش بینوں کی اک ہجوم اژدہام لوگوں کا دیکھ میرے تن برہنہ کو ہنستا ہے قہقہے لگاتا ہے اور میں ششدر ہوں دیکھ کر ان کو سب کے سب لوگ ہیں برہنہ تن