قومی زبان

شکستگی

رات آدھی گزر چکی تھی۔ شہر کی رونق میں کمی آگئی تھی۔ گھروں اور سڑکوں کے بلب تھکے تھکے لگ رہے تھے جیسے جلتے جلتے اب اس میں جلنے کی سکت نہیں رہی تھی لیکن شالنی تھکے ہونے کے باوجود بستر پر کروٹیں بدل رہی تھی۔ کئی دنوں سے اس کی آنکھوں سے نیند ہجرت کر گئی تھی بلکہ اس دن سے جس دن محفوظ ...

مزید پڑھیے

شدّھی کرن

بوڑھے شجر پر صبح کی کرنیں جب پڑتیں‘ کرشنا چودھری کی آنکھوں میں ایک نئی چمک نمودار ہو جاتی۔ اسکی پلکوں پہ خوشی کے تارے جھلملانے لگتے۔ ایک خواب تھا جو برسوں سے اسکی آنکھیں دیکھتی آ رہی تھیں۔ خواب پہلے پہل دھندلا سا نظر آتا تھا لیکن جیسے جیسے اسکا بیٹا وکاس چودھری اپنی کلاس میں ...

مزید پڑھیے

سمندر جاگ رہا ہے

بھیانک رات.........! گھٹا ٹوپ اندھیرا اور اندھیرے میں ڈوبا ایک جزیرہ‘ جزیرے کے وسط میں ایک شہر لیس بوس (LES BOSE)‘ ویران سڑکیں اور خاموشی کا سینہ چیرتی تیز رفتار گاڑیوں کی آوازیں۔ جیسے جیسے رات بھیگتی گئی آوازیں مدھم پڑتی گئیں اور ایک وقت ایسا آیا کہ آوازیں معدوم ہو گئیں لیکن شانت ...

مزید پڑھیے

انّا کو آنے دو

سارا گاؤں دہشت گردوں کا نشانہ بن چکا تھا—————‘ آہستہ آہستہ گھروں سے اُٹھتے شعلے اب دھواں بن چکے تھے۔ گلیاں ویران تھیں‘ لوگ اپنے اپنے گھروں میں یوں چھپے بیٹھے تھے جیسے مرغیاں دربوں میں دبکی رہتی ہیں۔ آسمان کاکنارہ تک سیاہ مائل ہو چکا تھا اور ہر طرف خاموشی کی طویل چادر بچھی ...

مزید پڑھیے

تعفن

غروب ہوتے ہوئے سورج کی زر نگار شعاعیں جب گاؤں کے خلط ملط مکانوں کی منڈیروں کو چومتے ہوئے مغرب کی سمت جھکنے لگیں اور کچھ ہی لمحوں میں نظروں سے اوجھل ہو گئیں تو خلاف دستور یکایک فضا پر ایک دبیز اداس افسردہ سی کیفیت مسلط ہو گئی۔ اس وقت کا رو مانجھی گاؤں کی اکلوتی چائے کی دکان سے ...

مزید پڑھیے

لہو رنگ تصویر

اندھیرے کی حکومت بڑھتی جا رہی ہے۔ چراغ ایک ایک کرکے بجھ رہے ہیں۔ میں آئندہ منظر کی دستک سے ڈرتی ہوں۔ پتہ نہیں آنے والا منظر کیسا ہو۔۔۔۔۔۔؟ ملک کے حالات بدلتے جا رہے ہیں۔ شائستہ کی بے چینی میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ جب وہ گھر سے نکلتی ہے تو ایک انجانا سا خوف اس کے اندر ...

مزید پڑھیے

ہَوا شکار

اس لڑکی کو میں نے ایک دن کے لئے خریدا تھا۔ پورے چوبیس گھنٹے کے لئے۔ وہ بے حد حسین تھی ‘اتنی حسین کہ کوئی ایک بار دیکھ لے تو اس کے اندر اسے پانے کی خواہش جاگ اٹھے۔ جب وہ میرے سامنے آئی تو کچھ دیر کے لئے میں حیرت میں پڑ گیا۔ اتنی حسین لڑکی اور اس پیشے میں؟ اسے تو کوئی بھی راج کمار ...

مزید پڑھیے

مسیحائی

دھیرے دھیرے ماریہ نے آنکھیں کھولیں—‘ اُس نے نگاہیں اُٹھا کر دیکھا — چاروں طرف گہری خاموشی اور بلا کا سنّا ٹا چھا یا ہوا تھا۔ آسمان پر سیاہ بادل مسلط تھے۔ ماریہ نے آس پاس نظریں گھمائیں۔ وہ ایک کیچڑ سے بھرے گندے گڑھے میں پڑی تھی۔ اُسکے آس پاس گندے پانی اور کیچڑ کا جماؤ تھا۔ وہ ...

مزید پڑھیے

آنسو سچ بولتے ہیں۔۔۔؟

گاؤں کی ایک شدید تپتی ہوئی دوپہر کا ذکر ہے۔ میں برسوں بعد سرحد پار اپنے آبائی گاؤں کے نیم پختہ مکان کی ڈیوڑھی کے باہری دروازے پر کھڑا کھانے کے بعد جوٹھے ہاتھ دھورہا تھا اور میری نظریں ان چوزوں پر جم گئی تھیں جو سیلی زمین پر گرے ہوئے دال چاول کے ٹکڑوں کو چن چن کر بڑی بے صبری سے حلق ...

مزید پڑھیے

یوں بھی ہوتا ہے

سفر کا آغاز تو گاڑی میں بیٹھنے سے پہلے ہی ہوگیا۔ شاید اس وقت جب اس نے اس تحقیقی کورس میں داخلہ لیا تھا۔ اس وقت جب اسے ایک نہایت ہی نامور شاعر کے فن پرتحقیقی مقالہ لکھنے کاکام دیا گیا تھا۔ یا شاید اس سے بھی پہلے مگر اس نے اس سفر پرروانہ ہونے سے پہلے کوئی خاص تیاری نہیں کی تھی ضرورت ...

مزید پڑھیے
صفحہ 6119 سے 6203