قومی زبان

غرض

مجھے اس سے غرض نہیں کہ تمہارا اور کس سے کیا تعلق ہے۔ میں صرف اس سے غرض رکھتا ہوں اور اسی میں خوش ہوں کہ تم مجھ سے متعلق ہو۔ فرخ کی آواز میں تیقن نے فریدہ کی روح تک کو نہال کردیا۔ اُسے فرخ کی حسین، بھوری آنکھوں میں دنیا بھر کا خلوص ٹھاٹھیں مارتا نظر آیا۔ فریدہ نے محسوس کیا کہ فرخ ...

مزید پڑھیے

نظر بد

اب جبکہ مںئ ایک طویل عمر گزار چکا ۱پنی سٹڈی مںت آسودہ ، پل پل اترتی شام کی آہٹ سنتا ہوں، سال خوردہ سابہ ششمص کی شاندار آرام کرسی مںر نمن دراز ، بڑے بڑے ، شفاف ششویں سے باہر کھڑکی پر سایہ کئے بوگن ویاما اور جھُومر بل کی شاخوں کو نرم ہوا سے جھُومتا دیکھتا ہُوں ، جو باہر آنگن مںی ...

مزید پڑھیے

نا رسائی

میرے بھاری جوتے خزاں گزیدہ سوکھے پتوں کی احتجاجی آوازوں سے بے نیاز، انہیں روندتے چلے جا رہے تھے۔ میری کیفیت سے بے پروا زوال پذیر سورج نارنجی اُفق میں غروب سے قبل کی آخری رنگ ریزی میں مگن تھا۔ میں زرد پڑتی گھاس کے بیچ لیٹی گرد پوش پگڈنڈی پر خود کو گھسیٹتا اس کے قریب ہوتا جارہا ...

مزید پڑھیے

عجیب لڑکی

’’ نہیں بھائی۔ میں نہیں مانتی۔ میں افسانہ لکھ رہی ہوں یا الجبرے کا سوال حل کر رہی ہوں جو آپ مجھے فارمولے پر فارمولاسکھانے سمجھانے پر تلے ہیں۔ شروع کی لائن پٹاخہ ہونی چاہیے، پھر زینہ زینہ کہانی آگے بڑھے ، کردار محدود ہوں، جزئیات پر زیادہ ارتکاز نہ ہو، تلمیحات، استعارات ، ...

مزید پڑھیے

آخری گجرا

اور پھر ہماری شادی ہو گئی۔ رضیہ میرے خوابوں کی شہزادی تھی۔ میں کیا اور میرے خواب کیا۔ لیکن خواب تو سبھی کے ہوتے ہیں اور خوابوں کی شہزادیاں بھی۔ میرے پاس تھا کیا اسے دینے کو؟ پھر بھی وہ خوش تھی کہ جو کچھ چھوڑ کر آرہی تھی وہ بھی کسی کو شہزادی نہیں بنا سکتا، بس خوابوں کی شہزادی ہی ...

مزید پڑھیے

مہربانی

لکڑی کی چوکی پر کھڑا اجُوحیران تھا کہ نذیر نائی آج کچھا اتار کر اس کی حجامت کیوں بنائے گا۔ صبح ہی سے حویلی میں رونق معمول سے کچھ زیادہ تھی ۔ برادری والے صاف کپڑے پہن کر سروں پر رنگ برنگے صافے باندھے اکٹھے ہو رہے تھے ۔ اجو نے سوچا کہ آج پھر بیل گاڑیوں اور گھوڑوں پر سوار ہوکر سب ...

مزید پڑھیے

سرکتے راستے

جب وہ چلتی تو ریت بھرا رستہ اُس کے پاؤں کے نیچے سے سرکتا ۔ متحرک راستے پر اُسے آگے بڑھنے میں سخت دشواری پیش آتی۔ ریت اُس کے پاؤں جکڑتی اور رائیگاں مشقت کا درد اُس کی پنڈلیوں سے ہوتا ہوا سر تک پہنچتا۔ اس کا گورا، گداز جسم اپنے اندر سڑتے بُستے ، بے توقیر کنوار پن کا بوجھ اٹھائے ...

مزید پڑھیے

نیرنگی

‎شگفتہ نے اپنی پتلی سی چوٹی مکمل کر کے آخری گرہ لگائی ،اسے پیچھے پھینکا اور حسب عادت سر کو جھٹکا۔ گاؤں کی تنگ گلی میں کھلتے لکڑی کے خستہ دروازے کو اپنے پیچھے آہستگی سے بند کر کے وہ باہر نکل آئی ۔ گلی کے درمیان بہتی نالی کے سیاہ کیچڑ کی سڑاند اسے اپنے نتھنوں میں گھستی محسوس ...

مزید پڑھیے

زندگی اے زندگی

اس نے مجھے گھما کر رکھ دیا۔ اب تمہاری سمجھ مں آگاا ہو گا کہ مں ساری زندگی کوئی بھی تعلق ، مریا مطلب ہے کہ رومانوی تعلق کو ں نہںہ نبھا سکا۔ اس نے اپنی طرف سے قصہ ختم کاد۔ ہم یہ دھواں دھار گفتگو پچھلے تند گھنٹے سے کر رہے تھے۔ اس کا خاںل تھا مجھے سمجھا ہی ڈالے گا کہ اس کی زندگی اییر ...

مزید پڑھیے

شیر

گیلے بھاری آسمان تلے دسمبر کے آخری دنوں کا کہر جھونپڑی کو مکمل گھیرے تھا۔ برفیلی سیلن جھونپڑی کے اندر رستی ہوئی محسوس ہوتی تھی۔ یاسیت میں غرق بستی کے بیکار کتے ساری رات بھونکنے کے بعد فطری کسلمندی کے سبب چپ سادھ چکے تھے۔ گو اُن کے کورس بند ہو چکے تھے پھر بھی کبھی کبھار کوئی ...

مزید پڑھیے
صفحہ 6013 سے 6203