قیمت

جانے کیا بات تھی
اس خریدار کی بولی میں


وہ بھاؤ بڑھاتا گیا
اور ہم
بیش قیمتی ہو گئے