زندگی ان کی چاہ میں گزری
زندگی ان کی چاہ میں گزری مستقل درد و آہ میں گزری رحمتوں سے نباہ میں گزری عمر ساری گناہ میں گزری ہائے وہ زندگی کی اک ساعت جو تری بارگاہ میں گزری سب کی نظروں میں سر بلند رہے جب تک ان کی نگاہ میں گزری میں وہ اک رہرو محبت ہوں جس کی منزل بھی راہ میں گزری اک خوشی ہم نے دل میں چاہی ...