ہمیں جب اپنا تعارف کرانا پڑتا ہے
ہمیں جب اپنا تعارف کرانا پڑتا ہے نہ جانے کتنے دکھوں کو دبانا پڑتا ہے اب آ رہا ہو کوئی جسم اس تصوف سے تو ہم کو حلقۂ بیعت بڑھانا پڑتا ہے کسی کو نیند نہ آتی ہو روشنی میں اگر تو خود چراغ محبت بجھانا پڑتا ہے بہت زیادہ ہیں خطرے بدن کی محفل میں پر اپنی ایک ہی محفل ہے جانا پڑتا ہے خدا ...