شاعری

سکون زندگی ترک عمل کا نام ہے شاید

سکون زندگی ترک عمل کا نام ہے شاید نہ خوش ہوتا ہوں آساں سے نہ گھبراتا ہوں مشکل سے جدائی پر بھی حسن و عشق کی وابستگی دیکھو کہ مجنوں آہ کرتا ہے دھواں اٹھتا ہے محمل سے

مزید پڑھیے

اب خوب ہنسے گا دیوانہ

(۱) گرم جوشی اب سورج سر پر آ دھمکے گا ٹھنڈا لوہا چمکے گا اور دھوپ جواں ہو جائے گی سٹھیائے ہوئے فرزانوں پر اب زیست گراں ہو جائے گی ہر اصل عیاں ہو جائے گی اب خوب ہنسے گا دیوانہ اب آگ بگولے ناچیں گے سب لنگڑے لولے ناچیں گے گرداب بلا بن جائیں گے روندی ہوئی مٹی کے ذرے طوفان بہ پا بن ...

مزید پڑھیے
صفحہ 4009 سے 5858