خاکے
(سچے لوگوں کے نام) عجیب ماں ہو تم اپنے بچوں کو مارتی ہو تو اس خطا پر کہ وہ حکومت کی وحشتوں کے خلاف نکلے جلوس کے ساتھ جا رہے تھے تم اب پریشان ہو رہی ہو میں آنے والی گھڑی کے بارے میں سوچتا ہوں جب ایک موسم کئی کئی سال تک رہے گا تم اپنے ہاتھوں سے مرے شانے ہلا ہلا کر کہو گی باہر نکل کے ان ...