گیتانجلی
جب بھی گیت سنتا ہوں شام کی ہواؤں کے کتنے پیارے لگتے ہیں یہ درخت یہ پودے جیسے میری گردن میں ڈال کر کوئی باہیں میری دل کی سب باتیں مجھ سے پوچھنا چاہے تم کو کون سا غم ہے کیوں اداس رہتے ہو؟ تم پہ جو گزرتی ہے کہہ سکو تو کہہ ڈالو مجھ سے چاہتے ہیں کچھ یہ ہرے ہرے پتے یہ رفیق تنہائی یہ چمن کے ...