دائرہ
یہ سچ ہے کہ میں اس تماشے میں شامل نہیں پھر یہ کیسی سزا مل رہی ہے مجھے یہ میں کس دائرے میں کھڑا ہوں جہاں آج کوئی نہیں ایک میرے سوا وہ ہوا جو کبھی مجھ سے وابستہ تھی آج مجھ سے جدا ہو گئی میری آواز کے ساتھ جانے کہاں کھو گئی یہ میں کس دائرے میں کھڑا ہوں جہاں اک سیاہی ہے گہری گھنی ہر ...