روح کی آگ
رات تک جسم کو عریاں رکھنا چاند نکلا تو یہ صحرا کی سلگتی ہوئی ریت سرد ہو جائے گی برسات کی شاموں کی طرح برف ہو جائے گا جسم پھر خنک تاب ہوا آئے گی تیری پیشانی کو چھو جائے گی اور پسینے کی یہ ننھی بوندیں ہو کے تحلیل فضاؤں میں بکھر جائیں گی ریت کے ٹیلوں سے ٹکرائیں گی ریت کے ٹیلے ہواؤں ...