جرأت اے دل مے و مینا ہے وہ خود کام بھی ہے
جرأت اے دل مے و مینا ہے وہ خود کام بھی ہے بزم اغیار سے خالی بھی ہے اور شام بھی ہے زلف کے نیچے خط سبز تو دیکھا ہی نہ تھا اے لو ایک اور نیا دام تہ دام بھی ہے چارہ گر جانے دے تکلیف مداوا ہے عبث مرض عشق سے ہوتا کہیں آرام بھی ہے ہو گیا آج شب ہجر میں یہ قول غلط تھا جو مشہور کہ آغاز کو ...