پاگل سلیم احمد 07 ستمبر 2020 شیئر کریں صبح کو بستر سے اٹھا ہوٹل میں جانے کے لیے بازار میں آیا دیکھا سب الٹے ہیں سب مجھ کو دیکھ کے ہنستے تھے آوازے کستے تھے تم الٹے ہو تم الٹے ہو