نیا سال راج نرائن راز 07 ستمبر 2020 شیئر کریں راز کیا چاند نے تاروں سے کہا رات کا پچھلا پہر بھیگ گیا وقت کی آنکھ سے آنسو ٹپکا صبح جب آنکھ کھلی تو دیکھا اک نیا پھول تھا کھڑکی میں کھلا