نیا مکان سلیم احمد 07 ستمبر 2020 شیئر کریں نئے امکاں کو صورت دے رہا ہوں گرا کر خود در و دیوار اپنے میں اپنے گھر کو وسعت دے رہا ہوں