مستقبل کا ایک دن شاہد ماہلی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں زمین اک دن فلک کے سینے میں کوئی خنجر اتار دے گی خلائیں چیخیں گی ٹوٹ کر جب گریں گے دھرتی پہ چاند تارے ادھر مسرت کا جشن ہوگا زمیں کے باسی بھریں گے اپنی ہوس کے دامن