محبتوں کا خیال رکھنا ﻓﺎﺧﺮﮦ ﺑﺘﻮﻝ 07 ستمبر 2020 شیئر کریں محبتوں کا خیال رکھنا کہیں نہ ایسا ہو بے دھیانی میں تم ہتھیلی کو کھول ڈالو ہوائیں سازش پہ آن اتریں تو خشک پتوں سا حال ہوگا گلاب رت کا زوال ہوگا محبتوں کا خیال رکھنا