محبت افروز عالم 07 ستمبر 2020 شیئر کریں احساس اپنا پن ایک دوسرے کو سمجھنے کی کوشش رازدار پر یقیں ایک خاموش محبت جو سینے میں پل کر جوان ہوتی ہے زندگی کے آداب سکھاتی ہے جینے کا حوصلہ دیتی ہے