مشینیں عاصم بدر 07 ستمبر 2020 شیئر کریں متحرک مشینیں سانس لیتے ہوئے گوشت پوست کی مشینیں چمک دمک سے مزین اور جذبات سے خالی دل نیک و بد کے احساس سے ماورا پیچیدہ تجارتی اذہان کے ساتھ زندہ رہنے کی دوڑ میں سرگرداں موت کی جانب بھاگتے چلے جا رہے ہیں