مجذوب جمال اویسی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں آئینے میں عکس ڈھونڈھتا رہتا ہے اندھا گھڑی ٹٹولتا رہتا ہے اشیاء پہ یقیں نہ آئے تو دل دیکھے دل پر بھی خاک ڈالتا رہتا ہے