کن فیکون سے پہلے کا عالم

تاریکئ شب اور ہو تاریک ترین
تب دل کو مرے آئے حقیقت پہ یقین
جو نور کا سیلاب ہے اک دھوکا ہے
تاریکئ افلاک ہے جوہر کی امین