میں نے لوح و قلم کی دنیا کو

میں نے لوح و قلم کی دنیا کو
جشن دار و صلیب سمجھا ہے
اے تنفس کے جانچنے والے
تجھ کو کتنا قریب سمجھا ہے