بے قراری میں بھی اکثر درد مندان جنوں

بے قراری میں بھی اکثر درد مندان جنوں
اے فریب آرزو تیرے سہارے سو گئے
جن کے دم سے بزم ساغرؔ تھی حریف کہکشاں
اے شب ہجراں کہاں وہ ماہ پارے سو گئے