لالچ کو بھیک کا نام نہ دو

لالچ کو بھیک کا نام نہ دو
یہ قرض ہے اس کو قرض کہو
اس وقت کی تم کچھ فکر کرو
جب تمہیں یہ قرض چکانا ہے


تب سایہ بھی نہ ساتھ ہوگا
پھر یہ نہ کہنا گھبرا کے کہ
ایک ہمارا سایہ تھا جو پہلے تھا
وہ ؟؟؟