کنج کاوی جو کی سینے میں غم ہجراں نے خواجہ میر درد 07 ستمبر 2020 شیئر کریں کنج کاوی جو کی سینے میں غم ہجراں نے اس دفینے ستی اقسام جواہر نکلا اشک تر لخت جگر قطرۂ خوں پارۂ دل ایک سے ایک رقم آپ سے بہتر نکلا