دیکھ مجھے طبیب آج پوچھا جو حالت مزاج خواجہ میر درد 07 ستمبر 2020 شیئر کریں دیکھ مجھے طبیب آج پوچھا جو حالت مزاج کہنے لگا کہ لا علاج بندہ ہوں میں خدا نہیں چہرہ ترا بھی زرد ہے آہ لبوں پہ سرد ہے یہ تو میاں وہ درد ہے جس کی کوئی دوا نہیں