ہم یہ کہتے تھے کہ احمق ہو جو دل کو دیوے خواجہ میر درد 07 ستمبر 2020 شیئر کریں ہم یہ کہتے تھے کہ احمق ہو جو دل کو دیوے دیکھیں تو چھین لے دل ہم سے وہ کون ایسا ہے سو اب اک شخص کے ہے زیر قدم سر اپنا سچ کہا ہے کہ بڑے بول کا سر نیچا ہے