کوشش

تمہیں بھلانے کی کوشش میں
میں نے
نہ جانے کتنی لڑکیوں سے
جھوٹا پیار کیا ہے