ختم کب ہو یہ کچھ نہیں معلوم وسیم بریلوی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں ختم کب ہو یہ کچھ نہیں معلوم ہر نفس پر ہے موت کا خطرہ زندگی اس طرح ہے دنیا میں جیسے کانٹے پہ اوس کا قطرہ