کاش وہ روز حشر بھی آئے نیلما ناہید درانی 07 ستمبر 2020 شیئر کریں تو میرے ہم راہ کھڑا ہو ساری دنیا پتھر لے کر جب مجھ کو سنگسار کرے تو اپنی بانہوں میں چھپا کر پھر بھی مجھ سے پیار کرے