جھوٹ

جھوٹ کی عادت بری ہے جھوٹ مت بولا کرو
جھوٹ کی عادت رہی تو ایک دن پچھتاؤ گے
پھر اسی لمحہ کسی بنئے نے آ کر دی صدا
بولے کہہ دو آج تو ابا نہیں کل آؤ گے