جواب

سوال جب بھی میں پوچھوں تو منہ کو تکتے ہو
ہے بات شرم کی یوں اپنے ہونٹ سی لینا
صدا اٹھی کہ بتایا ہے کل ہی حضرت نے
بڑوں کی بات کا ہرگز جواب مت دینا