جب تک مری نگاہ میں تیرا جمال ہے

جب تک مری نگاہ میں تیرا جمال ہے
اے دوست میرا ہوش میں آنا محال ہے


بادہ کشوں نے پائی ہے معراج عاشقی
ساقی یہ تیری مست نظر کا کمال ہے