اس بزم میں ارباب شعور آئے ہیں مرزا سلامت علی دبیر 07 ستمبر 2020 شیئر کریں اس بزم میں ارباب شعور آئے ہیں یہ شیعہ ہیں یا آیۂ نور آئے ہیں پڑھ مرثیہ لے داد سخن ان سے دبیرؔ کیا کیا حضرات کانپور آئے ہیں