صغریٰ کا مرض کم نہ ہوا درماں سے مرزا سلامت علی دبیر 07 ستمبر 2020 شیئر کریں صغریٰ کا مرض کم نہ ہوا درماں سے آخر ہوئی بیمار تپ ہجراں سے تبدیر کی جا نوش کیا زہر اجل پاشوئی کے بدلے ہاتھ دھوئے جاں سے