الزام افروز عالم 07 ستمبر 2020 شیئر کریں اہل زر کہ مفلس کو پاگل کہا کرتے ہیں دراصل ہوس کا وہ آخری مرحلہ ہم جسے پاگل پن کہتے ہیں کسی مفلس پر طاری نہیں ہوتا یہ تو ایک الزام ہے جو مفلسی کے ماتھے کی شوبھا ہے جو اپنی کوکھ سے کئی گناہوں کو جنم دیتا ہے نئے جہان کی تعمیر کرواتا ہے